اگر کو‌ئی شخص مقروض ہو تو اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    آیہ اللہ خامنہ ای کی نظر میں اگر وجوب خمس کے دوسرے تمام شرائط پائے جاتے ہیں تو قرض خمس کے وجوب میں مانع نہیں ہوگا ۔
    لیکن آیہ اللہ سیستانی فرماتے ہیں کہ وہ قرض جو ضروریات زندگی کے لئے لیا ہو اس کو اسی سال کی در آمد سے کم کر سکتا ہے اور پھر جو بچے اس کا خمس دے، لیکن گذشتہ سالوں کے قرض کو اس سال کی در آمد سے کم نہیں کر سکتا۔
    خمس کے بارے میں سوال جواب۔ دفاتر آیہ للہ خامنہ ای و آیہ اللہ سیستانی۔
    http://www.leader

    دفتر آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ

    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔