اگر کوئی غسل کرنے کے بعد شک کرے کہ غسل صحیح ہے یا نہیں تو اسکا کیا فریضہ ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اکثر مراجع کا نظریہ ہے کہ اگر کوئی غسل کرنے کے بعد شک کرے کہ غسل صحیح ہے یا نہیں تو اسکو چاہئے کہ اپنے شک پر توجہ نہ کرے اور اسکو دوبارہ غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
    توضيح المسائل مراجع، م ۳۸۵؛ بهجت، وسيله النجاه، ج ۱، م ۱۹۹ واستفتا از دفتر آیۃ اللہ خامنه اى.
    http://hadana

جواب دیں۔

براؤز کریں۔