بچے کے لباس احرام کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    اکثر مراجع کی نظر میں مندرجہ بالا حالت میں بچے کا حج صحیح ہے۔ اگرچہ آیۃاللہ خامنہ ای کی نظر میں احتیاط کی بنا پر پیشاب کرنے کی صورت میں بچے کے لباس کو پاک کرانا اور وضو کرانا ضروری ہے۔

    استفتائات wilayat.in از دفاتر آیات عظام آیہ اللہ خامنہ ای و سیستانی۔

    شمارہ استفتاء آیہ اللہ خامنہ ای: sjUl 67X0mc

    شمارہ استفتاء آیہ اللہ سیستانی : 816486

جواب دیں۔

براؤز کریں۔