بچے کے مال میں باپ یا دادا کے علاوہ کسی دوسرے شخص کا تصرف کرنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بچے کے والد اور دادا اور ان میں سےکسی ایک کے وصی کے علاوہ کسی بھی شخص کو بچے پر ولایت حاصل نہیں ہے اگر چہ وہ چچا یا ماں یا نانی یا بڑا بھائی ہی کیوں نہ ہو پس اگر ان میں سےکوئی بھی بچے کے مال میں تصرف کرے یا خود بچے یا بچے کے دیگر امور میں تصرف کرے تو معاملہ صحیح نہیں ہوگا اور ولی کی اجازت پر متوقف رہےگا۔

    حوالہ:منھاج الصالحین الجزء الثانی،مسئلہ۸۸

    Link:https://www.sistani.org/arabic /book/15/775/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔