بڑے بیٹے سے مراد کون سا بڑا بیٹا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بڑے بیٹے سے مراد وہ بڑا بیٹا ہے جو والد کے انتقال کے وقت زندہ ہو اس بنا پر مثال کے طور پر جس کے دو بیٹے ہیں لیکن بڑا بیٹا والد کی حیات میں انتقال کر گیا ہو والد کے انتقال کے بعد وہ بیٹا جو زندہ ہے بڑا بیٹا شمار کیا جائے گا۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ توضیح المسائل جا مع۔{ مسئلہ 1670}

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4398/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔