تیل لگے بالوں پر مسح کرنا

سوال

کیا بالوں پر لگایا جانے والا جیل یا تیل وضو کے لئے مسح کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

    اگر ان کی ایسی تہ یا چکنائی چڑھی ہوئی ہو کہ جو مسح کے مقام تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بن رہی ہو تو ان کے ہوتے ہوئے وضو صحیح نہیں ہے اور انہیں صاف کرنا ضروری ہے اور اس بات کی تشخیص خود مکلف کی ذمہ داری ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/24702/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔