جوضمیریں اللہ کےنام کی جگہ استعمال ہوتی ہیں بغیر وضو ان کےمس کرنےکا کیاحکم ہے؟

سوال

ان ضمیروں کو چھونے کا کیا حکم ہے جو ذات باری تعالیٰ کے نام کی جگہ استعمال ہوتی ہیں جیسے جملہ "باسمہ تعالیٰ” کی ضمیر؟

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    ضمیر کا وہ حکم نہیں ہے جو لفظ "اللہ” کا ہے ۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔