جوعورت عدہ وفات میں ہو اس کیلئےشریعت کےلحاظ سےکون سےکام انجام دیناحرام ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جو عورت وفات کی عدت میں ہواس کے لئے زینت والا لباس پہننا،سرمہ لگانااوراسی طرح دوسرے ایسے کام جوزینت میں شمارہوتے ہوں حرام ہیں لیکن گھر سے باہر نکلنا حرام نہیں ہے۔

    حوالہ:مسئلہ (۲۵۳۶)توضیح المسائل آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی دامت برکاتہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3650

جواب دیں۔

براؤز کریں۔