حائرِ حسینی کیا ہے، اور وہ کون سی جگہ ہے جہاں مسافر حضرت امام حسینؑ کے حرم میں نماز پوری پڑھ سکتا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب: آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتوے کے مطابق
حائرِ حسینی وہ مخصوص حصہ ہے جہاں مسافر کو نماز قصر (شکستہ) اور تمام (پوری) پڑھنے کے درمیان اختیار حاصل ہے۔
آیت اللہ سیستانی کے مطابق، حائرِ حسینی کی حدود روضۂ مبارک اور ضریحِ مقدس حضرت امام حسینؑ کے چاروں طرف تقریباً ساڑھے نو (9.5) میٹر تک ہیں۔
لہٰذا اس محدوده کے اندر مسافر کو اختیار ہے کہ نماز قصر پڑھے یا پوری ادا کرے۔
ماخذ: ہدانا ویب سائٹ، استفتاءاتِ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ماخوذ۔