خمس کی تاریخ کب سے شروع ہوتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃاللہ سیستانی دام ظلہ کے نزدیک سیلری (تنخواہ ) ملنے کی تاریخ خمس کی تاریخ نہیں بلکہ جاب کے پہلے دن سے ہی خمس کی تاریخ شمار کی جائے گی۔

    اور رہبر معظم آیۃ خامنہ ای دام ظلہ کےنزدیک جس دن سیلری ملے وہ دن خمس کی تاریخ شمارکی جائےگی۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org/urdu/qa/book/01882

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔