داڑھی منڈھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    احتیاط واجب کی بنا پر داڑھی منڈھانا جایز نہیں ہے۔ اور چونکہ یہ گناہ کھلم کھلا انجام دیا جاتا ہے اور کھلم کھلا گناہ کنے والا فاسق ہوتا ہے لہذا داڑھی منڈھانے والے بھی اس فیرست میں شامل ہو سکتے ہیں۔

    استفتاء ۱۴۱۴،آیۃ اللہ خامنہ ای

    https://www.leader.ir/fa/book

    سوال جواب آیۃ اللہ سیستانی، داڑھی منڈھانا
    https://www.sistani.org/urdu

جواب دیں۔

براؤز کریں۔