داڑھی مونڈ نا شرعی اعتبار سےکسی بھی طریقے سے کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    داڑھی مونڈنا کسی بھی طریقےسے ہوچاہے بجلی کی مشین کےذریعہ سےہویا ہاتھ کی مشین سے ،بلیٹ سےہو یابال صفا کریم سے یا کوئی دوسرے کیمیکل کےذریعہ سے احتیاط واجب کی بنا پرجائز نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4474

جواب دیں۔

براؤز کریں۔