دوران نماز عورت کے کچھ بال نظر آِئیں اور وہ فورا چھپا لے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    مذکورہ صورت میں چونکہ بلافاصلہ خود کو چھپایا ہے، دوبارہ پڑھنا واجب نہیں۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔