روزے عاشورہ کا روزہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    روزہ عاشورا کا روزہ آیۃاللہ العظمی ٰآقای خوئی کے نزدیک مکروہ ہے اور بعض مجتھدین مثلا آیۃاللہ العظمی ٰآقای وحید خراسانی کے نزدیک احتیاط واجب کی بنا پر حرام ہے۔

    آیۃاللہ العظمی ٰآقای سیستانی دامت برکاتہ بھی فرماتے ہیں کہ اس دن روزہ نہیں رکھنا چاہیئےبلکہ بہتر ہے کہ فاقہ کیا جائے۔

    آیت اللہ وحید خراسانی کا حوالہ یہ ہے

    مسأله ۱۷۵۵ {توضیح المسائل}روز عاشورکا روزہ ا بنابر احتیاط واجب جائز نہیں ہے۔

    http://www.sistani.org/arabic/qa/0569/

    http://www.vahid-khorasani.ir/web

جواب دیں۔

براؤز کریں۔