سجدہ کی حالت میں پیشانی کی جگہ کیسی ہونی چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    سجدہ کی حالت میں پیشانی کی جگہ کو گھٹنوں اور پیروں کے انگوٹھوں کی جگہ سے چار ملی ہوئی انگلیوں سے زیادہ اونچا یا نیچا نہیں ہونا چاہئیے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۵۷حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔