سود کی کتنی قسمیں ہیں؟اور سود کا حکم شرعی کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ۱۔ربائے قرضی (قرض والا سود) یعنی کوئی شخص کسی مال کو بطور قرض دیدے اور شرط رکھے یا طرفین کی بنا اس پر ہو کہ قرض لینے والا ادائیگی کے وقت قرض دینے والے کو جو قرض لیا ہے اسے زیادہ واپس کرے گا۔

    ۲۔ربائے معاملی (معاملے والا سود)، کہ جس سے مراد یہ ہے کہ پیمانے یا وزن کے حساب سے معاملہ کی جانے والی کوئی چیز فروخت کی جائے جبکہ اس کا معاوضہ زیادہ مقدار میں اسی جیسی جنس ہو۔

    مذکورہ دونوں صورتوں میں سود حرام ہے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/25017

جواب دیں۔

براؤز کریں۔