سیکس کےوقت منی کےعلاوہ جو پانی خارج ہوتا ہےاس کاکیاحکم ہے؟

سوال

میاں بیوی کےسیکس کےوقت آلت تناسل سے منی کےعلاوہ جو پانی خارج ہوتا ہےاس کاکیاحکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میاں بیوی جب ایک دوسرے سے جسمانی لذت لیتے ہیں تو جو (میاں بیوی) کے آلت تناسل سے منی کے علاوہ جو پانی خارج ہوتا ہے وہ بھی پاک ہے اسے وذی اور مذی کہا جاتا ہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمٰی آقای رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

    https://www.pasokhgoo.ir/node/16993

جواب دیں۔

براؤز کریں۔