صفوں میں حائل ہو تو اتصال کیسے ممکن ہے ؟

سوال

اگر نماز کی صفوں کے درمیان ایک میٹر کی دیوار ہو پھر اس کے بعد لوگ کھڑے ہوں ناف سے اوپر ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوں لیکن ناف کے نیچے سے ایک دوسرے کو نہ دیکھ سکیں تو کیا یہ اتصال برقرار ہے ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جو شخص مانع کے پیچھے کھڑا ہو اگر وہ دائیں یا بائیں طرف سے کسی دوسرے مقتدی کے توسط سے امام جماعت سے اتصال نہ رکھتا ہو تو وہ اقتدا نہیں کرسکتا ہے۔ لیکن اگر دائیں یا بائیں سے متصل ہو تو اس کی جماعت صحیح ہے ۔

    Leader.ir

    Khamenei.ir

    Sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔