طواف کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. طواف کرتے وقت کیا پورے طواف میں اتنا فاصلہ رکھنا ضروری ہے کہ پورا طواف کعبہ اور مقام ابراہیم کے درمیان واقع ہو؟

    جواب
    بسم الله الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمه الله

    مشہور فتوی یہی ہے کہ طواف، خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے درمیان ہونا چاہئے۔ اسی طرح مکمل طواف کے دوران بھی اس فاصلے کی رعایت کرنی چاہئے۔ لیکن آیۃ اللہ خامنہ ای اور سیستانی دام ظلھما کے نزدیک اقوی یہ ہے کہ بقیہ اطراف میں اس فاصلے کی رعایت ضروری نہیں ہے۔ البتہ بہتر یہی کہ اگر بھیڑ نہ ہو تو اس فاصلے کے اندر طواف کرنا چاہئے۔
    مناسک حج آیۃ اللہ خامنہ ای، مسئله 322

    http://farsi.khamenei.ir
    مناسک حج آیۃ اللہ سیستانی ۔ مسئلہ ۳۰۳
    https://www.sistani.org/persian/book/51/150/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔