مردوں کے لیے زنجیر پہننے کا کیا حکم ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر زنجیرسونےکی ہو یا ایسی چیز کی ہو کہ جس سے استفادہ کرناخواتین کے لیئے مخصوص ہو تو مردوں کے لئے اسے پہننا جائز نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔