مسجد میں وارد ہوتے وقت سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

مسجد میں وارد ہوتے وقت سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ سلام کرنا نمازیوں کی توجہ ہٹ جانے کا سبب بنتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    کوئی بھی اس طرح کا کام جو نمازی کی توجہ ہٹنے کا سبب بنے اس سے پرہیز کرنا چاہئے لہذا اگر سلام کرنے سے نمازیوں کی توجہ ہٹنے کا خطرہ ہے تو بہتر ہے کہ سلام نہ کیا جائے۔

    سوال جواب آیۃ اللہ سیستانی مد ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01821/#25419

جواب دیں۔

براؤز کریں۔