موقوفہ مکان میں رہنے کے کیا شرائط ہیں؟

سوال

ایک امام جماعت سالہا سال سے مسجد کے موقوفہ مکان میں رہتے چلا آرہے ہیں، حالانکہ ان کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی موجود ہے، کیا وہ اس مکان کو چھوڑنے اور اپنے ذاتی مکان میں جانے کے بعد، اس موقوفہ مکان کو کرایہ پردے سکتے ہیں اور خود کرایہ لے سکتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    وقف نامہ میں موجود شرایط کے مطابق عمل کریں۔ اور اگر وقف نامہ میں اس طرح کی کوئی شق موجود نہیں ہے تو علاقہ کے اہل حل و عقد کی طرف مراجعہ کریں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔