میاں بیوی کاخمس سےبچنےکیلئےاپنےاموال کو ہدیہ کےطور ایک دوسرےکو دیناصحیح ہے؟
سوال
میاں بیوی خمس سے بچنے کیلئے خمس کی تاریخ آنے سے پہلے ہی اپنے اموال کی سالانہ بچت کو ہدیہ کے طور پر ایک دوسرے کو دے دیتے ہیں۔ مہربانی کرکے ان کے خمس کا حکم بیان فرمائیں؟
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایسی بخشش سے کہ جوصرف ظاہری اور خمس سے فرار کیلئے ہے واجب خمس ساقط نہیں ہوگا۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/book/106