میراث کا خمس حکم کیا ہے؟

سوال

کیا اپنے والد سے میراث میں ملنے والے اموال اور جائداد – منجملہ حصص- پر ،اس صورت میں کہ جب مجھے معلوم نہ ہو جن پیسوں پر خمس تھا ان سے خریدے گئے ہیں یا نہیں، خمس واجب ہوگا؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای مدظلہ العالی فرماتےہیں:

    ان پر خمس نہیں ہے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/25017

جواب دیں۔

براؤز کریں۔