میں نے اپنی بیٹی کو جہیز میں ، ایک رہائشی گھر دیا ہے،کیا اس پر خمس ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    آپ نے اپنی بیٹی کو جو مکان دیا ہے اگر وہ عرف عام میں آپ کی حیثیت کے مطابق ہو اور سال خمسی کے دوران دیا ہو توآپ پر خمس واجب نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔