نادانی میں بنا غسل جنابت رکھے گئے روزوں کا اب کیا حکم ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    اگر جانتا تھا کہ مجنب ہے لیکن جنابت کی حالت میں غسل کے واجب ہونے کونہیں جانتا تھا تو ایسی صورت ان روزوں کی قضا واجب ہے جو اس نے حالت جنابت میں رکھے۔

    http://www.leader.ir/fa/book/

    البتہ آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ اس سلسلہ میں فرماتے ہیں کہ اگر اس نے مسائل سیکھنے میں کوتاہی نہیں کی ہے تو روزوں کی قضا نہیں ہے البتہ نماز کی قضا کرنا ہوگی۔

    http://www.islamquest.net/fa/archive/question/3687

جواب دیں۔

براؤز کریں۔