نامحرم عورت سے ہاتھ ملانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

کسی نامحرم عورت سے ہاتھ ملانے کا کیا حکم ہے جبکہ منع کرنے کی صورت میں ان کی ناراضگی اور قطع رابطہ یا والدین کے اعتراض کا سبب ہو سکتا ہو تو کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جائز نہیں ہے

    ہاں اگر بہت ضروری ہو تو لذت کے بغیر حائل یا دستانے کے ساتھ اشکال نہیں ہے، البتہ اس کام کو ترک کرنا بہتر ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔