نماز احتیاط کیسے پڑھیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    جس شخص پر نماز احتیاط واجب ہے سلام دینے کے بعد فورا نمازاحتیاط کی نیت کرے اور تکبیر کے بعد سورہ حمد پڑھے اور رکوع میں جائے اور دو سجدہ بجالائے ،پس اگر ایک رکعت نماز احتیاط اس پر واجب ہو تو سجدے کے بعدتشہد پڑھ کے سلام دے ،اور اگر دو رکعت نماز احتیاط واجب ہو تو ایک رکعت اور بجا لائے اور تشہد کے بعد سلام دے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/02704/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔