نماز کی حالت میں رونے اور گریہ کرنے کا حکم کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    جان بوجھ کر دنیوی امور کے لئے جیسے کہ مرنے والوں کی یاد میں آواز کے ساتھ رونا نماز کو باطل کردیتا ہے لیکن اللہ تعالی کی بارگاہ میں خضوع و خشوع کے سبب اس کے خوف سے رونا یا اخروی امور کے لئے یا اس سے کوئی دنیوی حاجت طلب کرنے کے لئے رونے اور گریہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح آواز کے بغیر رونا بھی اشکال نہیں رکھتا۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/25078

جواب دیں۔

براؤز کریں۔