نیمہ شب شرعی سے کیا مراد ہے؟

سوال

نیمہ شب شرعی سے کیا مراد ہے وضاحت کریں۔

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    نیمہ شب شرعی سے مراد آدھی رات ہے اور رات کا حساب سورج کے غروب ہونے کی ابتدا سے طلوع فجر تک ہوتا ہے۔ لہذا اسکے درمیانی حصہ کو نیمہ شب کہا جاتا ہے۔
    اور یہ اختیاری صورت میں نماز عشا کا آخری وقت ہے۔
    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای ،مسائل اعتکاف، تعریف شب و روز۔
    http://www.leader.ir

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر۷۴۷۔
    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3637/
    زمان و مدت اعتكاف / تعريف شب و روز

جواب دیں۔

براؤز کریں۔