وقت کی تنگی میں نماز پڑھنے کی کیفیت کیا ہوگی بیان فرمائیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    پہلی اور دوسری رکعت میں حمد کے بعد سورہ کو چھوڑ دے، تیسری اور چوتھی رکعت میں تسبیحات اربعہ کو ایک مرتبہ پڑھے اور مستحبات جیسے کہ قنوت، کو ترک کردے اور نماز کے آخر میں ایک سلام پر اکتفا کرے۔

    http://www.sistani.org/urdu/book/61/3637

جواب دیں۔

براؤز کریں۔