ولی فقیہ اورمرجع تقلید کےنظریہ میں اختلاف ہوتومکلف کی کیاذمہ داری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکات
    اگر کسی مسئلہ میں ولی فقیہ اور مرجع تقلید کی رائے میں اختلاف پایا جائے اور یہ اختلاف انفرادی وشخصی مسائل میں ہو تو

    مکلف کو مرجع تقلید کی رائے و فتویٰ پر عمل کرنا چاہئیے۔ لیکن اگر ایسے مسائل میں اختلاف ہوکہ جن کااسلام اور مسلمانوں کے عمومی وسماجی معاملات سے تعلق ہو تو ان مسائل میں ولی فقیہ کی اطاعت کی جائے گی جیسے کفار و مستکبرین کے مقابل اسلام و مسلمین کا دفاع۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث ولایت فقیہ، ص۳۴،مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔