ٹیٹو کے ساتھ وضو کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    اس بارے میں تمام مراجع کا حکم ہے کہ اگر وہ چیز کھال تک پانی کے پہنچنے میں رکاوٹ ہے تو وضو کے لیے اسکو چھڑانا ہوگا۔ یہ تشخیص خود مکلف کے اوپر ہے کہ وہ چیز پانی کے کھال تک پہنچنے میں مانع ہو رہی ہے یا نہیں۔
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔