پیدائش کو کنٹرول کرنے کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟

سوال

 پیدائش کو کنٹرول کرنے کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟ 

اور کون سا طریقہ شرعی اعتبار سے بہتر ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خود پیدائش کو کنٹرول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر اس کے بعض طریقے ممکن ہے کہ جایز نہ ہوں جیسے کسی عضو کا قطع یا بیکار کر دینا یا جیسے نطفہ ٹھر جانے کے بعد اس کو ضایع کرنا احتیاط واجب کی بناء جایز نہیں ہے۔ اسی طرح اگر کسی نامحرم کا شرم گاہ کو لمس کرنے یا اس پر نگاہ ڈالنے کا سبب بنے تو بھی یہ جایز نہیں ہے مگر یہ کہ حمل روکنا ضروری ہو اور دوسرا کوئی راستہ باقی نہ ہو تو جایز ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01740

جواب دیں۔

براؤز کریں۔