Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اس بارے میں آیہ اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ مدت دار چیک کو اس پر درج قیمت سے کم یا زیادہ مبلغ میں بیچنا جائز ہے لیکن کسی سے قرض لےکر اسکے بدلے اس سے زیادہ قیمت کا چیک دینا حرام ہے۔ اسی طرح کسی تیسرے شخص کو کم قیمت میں چیک بیچنا جائز نہیں ہے۔ البتہ مقروض کو بیچنا جائز ہے.

    آیہ اللہ سیستانی کا نظریہ ہے کہ اگر چیک کسی دوسرے کا ہے یا قرض کے بدلے دیا جا رہا ہے تو اشکال نہیں ہے

    Sistani.org

    islamquest.net

    Hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔