کسی کے موبائیل کو چک کرنا شرعا کیسا ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جس طرح کسی کی نجی ڈائری کو اس کی اجازت کے بغیر پڑھنا خیانت ہے ، اسی طرح کسی کے موبائیل کو بھی اجازت کے بغیر چک کرنا بھی خیانت ہے، نقض حریم ہے، اور شرعا حرام ہے، البتہ خاص موارد استثنا ہیں جیسے اگر کسی جرم کے انکشاف کے لئے ایسا کرنا ضروری ہو تو اس کے لئے بھی خاص شرایط ہیں ۔

    Hadana.ir

    Askislam.ir

    Wikifeqh.ir

    Ijtihadnet.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔