کس کس عمل پر جعالہ کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    مسئلہ۵۴۷:جعالہ ہر اس حلال کام پر جائز ہے جو عقلاء کے نزدیک مقصود بھی ہویعنی عقلاءکے نزدیک وہ کام قابل اعتناء ہو پس جعالہ کسی حرام کام مثلا شراب پینے پر صحیح نہیں اور اسی طرح وہ کام جو ہر قسم کے فائدہ سے خالی ہو اس پر بھی جعالہ صحیح نہیں جیسے رات کے وقت کسی خالی مکان میں جانے پر جعالہ کرنا جبکہ اس کام میں کسی بھی قسم کی غرض عقلا ئی نہ پائی جاتی ہو۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org /Arabic/book /15/812/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔