کن صورتوں میں طلاق کی عدت ضروری نہیں ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    مندرجہ ذیل صورتوں میں طلاق کی عدت ضروری نہیں ہے
    ۱ عورت نابالغ ہو
    ۲ عورت یائسہ ہو
    ۳ شوہر نے اسکے ساتھ مجامعت نہ کی ہو۔
    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر:۲۵۲۸ و ۲۵۲۹
    https://www.sistani.org/urdu

    مزید معلومات کے لئے رجوع کریں: شهید ثانی، الروضةالبهیه، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۵۷؛ محقق حلی، شرایع‌الاسلام، ۱۴۰۸، ج۳، ص۲۲؛ نجفی، جواهرالکلام، ۱۴۰۴ق، ج۳۲، ص۲۱۱و۲۱۲.
    http://fa.wikishia.net

جواب دیں۔

براؤز کریں۔