کون سی چیز اعتکاف کے باطل ہونے کا سبب ہوتی ہے؟
سوال
اعتکاف کی حرام چیزوں میں کونسی چیز اعتکاف کے باطل ہونے کا سبب ہوتی ہے اور کن موارد میں کفارہ واجب ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
پانچ چیزیں معتکف پر حرام ہیں ۔
۱۔ اپنی بیوی سے لذّت اٹھانا؛ اگرچہ حلال طریقے سے ہی کیوں نہ ہو، جیسے اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ کرنا ۔
۲۔ عطر اور خوشبو کا سونگھنا؛ اگرچہ لذّت کے قصد سے نہ ہو ۔
۳۔ ضروری نہ ہوتے ہوئے خرید وفروش بلکہ مطلقاً تجارت کرنا؛ لیکن دنیوی مباح کاموں کو انجام دینا جیسے کپڑا سلنے وغیرہ میں اشکال نہیں ہے ۔
۴۔ دینی یا دنیوی مسائل میں مدمقابل پر غلبہ اور اظہار فضیلت کی خاطر بحث ومباحثہ یا جدل کرنا اور ان کاموں میں رات دن کا کوئی فرق نہیں ہے بہرحال گذشتہ امور میں سے ہر ایک کام اعتکاف کو باطل کردیتا ہے ۔
جب اعتکاف واجب ہوجائے تو اسے توڑنا حرام ہے اور ایسی صورت میں کفارہ واجب ہوجاتا ہے یہ کفارہ روزے کے کفارے کی طرح ہے یعنی ایک غلام آزاد کرنا یا ۶۰ روز متواتر روزہ رکھنا یا۶۰ فقیروں کو کھانا کھلانا۔
farsi.khamenei.ir
sistani.org