کیابھولےہوئے سجدہ اور تشہد کی قضابجالاناواجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    نماز کے دوران اگر کوئی ایسا جزء بھول جائے کہ جو رکن نہیں ہے تو نماز باطل نہیں ہوگی اور اس جز ءکی قضا بھی ضروری نہیں ہے البتہ اگر سجدہ اور بناء بر احتیاط واجب تشہدبھول جائے تو ان کی قضا نماز مکمل کرنے کے بعد ضروری ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۳۹۹حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔