کیازلزلے کے وقت نماز آیات کی ادائیگی ضروری ہے؟

سوال

کیا بجلی کی گرج و چمک( کہ جو اکثریت کی وحشت کا سبب بنے) اور زلزلے کے وقت نماز آیات پڑھنا فوری طور پر واجب ہے؟ اگر نہ پڑھی گئی ہو تو ہمارا وظیفہ کیا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃالعظمیٰ آقای خامنہ ای مدظلہ فرماتےہیں:

    جس وقت زلزلہ، آسمانی بجلی اور ان جیسے حادثات رونما ہوتے ہیں ( کہ جن کے رونما ہونے کی مدت کم ہوتی ہے)، بنا بر احتیاط فورا نماز آیات پڑھنی چاہئے اور اگر اس وقت ادا نہ کی تو عمر کے آخر تک ادا اور قضا کی نیت کے بغیر پڑھی جائے گی۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/services/23/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔