کیاسجدہ اور تشہد کی قضا بجالانے کے لیے نماز کے تمام شرائط کا پایاجانا ضروری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    نماز کے بعد بھولے ہوئے سجدہ اور تشہد کی قضا بجالانے کے لیے نماز کے تمام شرائط کا پایاجانا ضروری ہے جیسے بدن اور لباس کا پاک ہونا، روبقبلہ ہونا وغیرہ۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۴۰۲حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔