کیاعورت حیض کے دوران سجدہ میں جاکر ذکر پڑھ سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    عورت حیض کی حالت میں سجدہ میں جاکر ذکر پڑھ سکتی ہے۔ بلکہ مستحب ہے کہ عورت، حیض کی حالت میں نماز کے وقت خون کو صاف کرکے روئی بدل کر وضو کرکے اور اگر وضو نہ کرسکتی ہوتو تیمم کرکے نماز کی جگہ پر قبلہ رخ بیٹھ کر ذکر، دعا اور صلوات پڑھنے میں مشغول رہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمٰی آقای رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

    https://www.leader.ir/ur/book/42

جواب دیں۔

براؤز کریں۔