کیاوالدین کی قضا نماز بیٹھ کر پڑھی جاسکتی ہے۔

سوال

میں عورت ہوں میری عمر ۵۰سال ہے میرے گھٹنوں میں درد رہتا ہے کیا میں اپنےوالدین کی قضا نماز بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں۔

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ کے نزدیک بغیرکسی عذرکےبنا بر احتیاط واجب میت کی قضا نماز بیٹھ کر پڑھنا کافی نہیں ہے بلکہ کھڑے ہو کر پڑھی جائے۔

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ سیستانی دامت برکاتہ کے نزدیک اگر کوئی بیمار ہے تو وہ قضا نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے۔

    https://www.leader.ir/ ur/content/24301

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4340

جواب دیں۔

براؤز کریں۔