کیا الکحل ملی ہوئ دواؤں کا استعمال جائز ہے؟
سوال
دور حاضر میں بہت سی دواؤں میں الکحل ۔ جو در حقیقت نشہ آور ہے۔خاص طور سے پینے والی دواؤں اور عطریات بالخصوص ان خوشبوؤں میں کہ جنہیں باہر سے منگوایا جاتا ہے استعمال ہوتاہے تو کیا مسئلہ سے واقف یا نا واقف آدمی کے لئے ان مذکورہ چیزوں کا خریدنا، بیچنا، فراہم کرنا، استعمال کرنا اور دوسرے تمام فوائد حاصل کرنا جائز ہے؟
جوابات ( 2 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
جس الکحل کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ بذات خود نشہ آور سیال ہے تو اس پر پاک ہونے کا حکم لگایا جائیگا اور ان چیزوں کی خرید وفروخت اور استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے جن میں یہ الکحل ہو ۔
استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ نمبر٣٠۴
https://www.leader.ir