کیا امام علی ع کا نکاح حارثہ ابن نعمان کے گھر میں ہوا تھا؟
سوال
کیا امام علی علیہ السّلام کے نکاح کے بارے میں ایک روایت یہ بھی ہے کہ امام علی علیہ السّلام کا نکاح حارثہ ابن نعمان کے گھر میں ہوا تھا؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
نقل ہوا ہے کہ امام علی علیہ السّلام کا نکاح مسجد میں ہوا تھا
ایک روایت کے مطابق شادی کے کچھ دن گزرنے کے بعد پیغمبرؐ کے لئے فاطمہؑ سے دوری مشکل ہو گئی اس لئے سوچا کہ بیٹی اور داماد کو اپنے گھر میں ہی جگہ دی جائے۔ حارث بن نعمان جو کہ آپؐ کے صحابی تھے جب وہ اس خبر سے آگاہ ہوئے تو پیغمبرؐ کے پاس آئے اور کہا: میرا گھر آپ کے نزدیک ہے۔ میرے پاس جو کچھ بھی ہے سب آپ کا ہی ہے۔ خدا کی قسم! میں چاہتا ہوں کہ میرا مال آپ لے لیں یہ اس سے بہتر ہے کہ یہ میرے پاس ہو۔ پیغمبرؐ نے اس کے جواب میں فرمایا: خدا تمہیں اس کا اجر دے۔ اس طرح سے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ نے شادی کے بعد حارث بن نعمان کے گھر میں سکونت اختیار کی اور رسول خداؐ کے ہمسائے بن گئے۔ { شہیدی، زندگانی فاطمہ زہرا، صص ۷۳-۷۲؛ نیز ر۔ک: ابن سعد، طبقات، ج ۸، صص ۲۲-۲۳۔}