کیا انتڑنٹ پر فیلم دیکھنا جائز ہے ؟

سوال

کیا انتڑنٹ پر فیلم دیکھنا جائز ہے ؟ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ ان عورتیں کو بے حجاب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں جو کھلے عام کسی حال میں بالکل حجاب نہیں کرتیں ۔

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر فیلم میں کوئی حرام چیز جیسے فحش عریانیت رقص گانا بجانا اور حرام غنی والی موسیقی نہ ہو تو دیکھا جا سکتا ہے، جائز ہے ورنہ حرام ہے ۔ فحش فیلمیں قطعا حرام ہیں، اور یہ جو کہا جاتا ہے کہ وہ عورتیں جو کھلے عام بے حجاب رہتی ہیں ان کو اور ان کی تصویروں کو دیکھا جاسکتا ہے یہ اس صورت میں ہے جہاں فحشا اور عریانیت کا شائبہ نہ ہو ورنہ وہ بھی حرام ہے ۔ گندی فیلم یقینا فحشا ہے لہذا تمام فقہا کے نزدیک ہر صورت میں حرام ہے ۔

    Islamquest.net

    Khamenei.ir

    Sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔