کیا انجان امام کے پیچھے جماعت پڑھی جا سکتی ہے

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جماعت میں کسی کی اقتداکے لئے اسکا نام معلوم ہونا یا اسکی شکل دیکھنا شرط نہیں ہے بلکہ اگر اسکے اندر امامت کے شرائط پایےجاتے ہیں اور ماموم کے لئے وہ شرائط محرز ہیں تو اسکے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے

    Leader.ir

    Sistani.org مسأله ۱۷۵۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔