کیا ایسے برتنوں میں کھانا کھانا جائز ہے جن پر قرآن کی آیات لکھی ہوں؟

سوال

ایک فیملی خیر و برکت کے لئے کھانا کھاتے وقت ایسے برتنوں کا استعمال کرتی ہے کہ جس پر قرآن کی آیتیں جیسے آیت الکرسی لکھی ہوئی ہے تو ایسے برتنوں میں کھانا کیا ہے۔

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر یہ عمل کسی طرح سے توہین کا سبب نہ بنے بلکہ خیر و برکت حاصل کرنے کے لئے ہو تو اس بارے مین تمام مراجع کا فتوی یہ ہے کہ اگر با وضو ہو یا کھانا چمچ وغیرہ سے اس طرح کھایا جایے کہ آیات پر ھاتھ نہ لگے تو کوئی حرج نہیں۔

    لیکن اگر یہ کام خدا نخواستہ توہین کی غرض سے ہو یا توہین کی غرض نہ لیکن عرف عام میں عام طور سے اسے توہین سمجھا جائے تو ایسی صورت میں توہین حرام ہے ۔

    Khamenei.ir

    Hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔