کیا ایسے پر فیوم سے معطر لباس میں جس میں الکحل پایا جاتا ہے نماز صحیح ہے؟

سوال

کیا اس کپڑے میں نماز صحیح ہے جو آج کل کے ایسے پرفیوم سے معطّر کیا گیا ہو جس میں الکحل پایا جاتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    جب تک مذکورہ پرفیوم کی نجاست کا علم نہ ہو اس سے معطر کپڑے میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔